Sunday, 9 August 2015

الطاف حسین اور واش روم

ایم کیو ایم کے سینئر ممبرز کی کابینہ نے ایک اہم اجلاس منعقد کرا کر میڈیا اینکر پرسن کے سامنے یہ بیان دیا ہے کہ

لندن میں ایک بہت سنئیر قیادت الطاف حسین سے بیزار ہے جس کا کہنا ہے واش  روم میں گھنٹوں  بیٹھے  رہتے  ہیں  پوری
  پارٹی کا حق مار رہے ہیں، فیصل واڈا

فیصل واڈا صاحب نے اپنے موقف پر روشنی ڈالتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ الطاف صاحب جب واش روم سے باھر نکلتے ہیں اور واش روم اس قابل نہیں رہتا کہ دوسرا اس میں داخل ہو سکے، سیٹ پر ھر طرف پان کی تھوکیں دکھائی دیتی ہیں۔

مزید ممبران کا یہ بھی کہنا تھا کہ اکثر تو لوگ واش روم کے فرش پر پھسل بھی جایا کرتے ہیں۔


0 comments:

Post a Comment