اگر ہری پور الیکشن تحریک انصاف جیت گئی تو سب کو جہاز پر جھولے دیے جائیں گے ، ترجمان شیریں مزاری
یہ اطلاع چیئرمین شیریں رحمان نے بھنگ نیوز کے میڈیا پرسن کو پولنگ انتظامیہ کانفرنس کی پریس کانفرنس میں شرکت کے دوران دی۔
ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ھمیں اس سلسے میں مختلف قسم کے جہازوں کا بند و بست بھی کرنا پڑے گا اور یہ سارا خرچہ عمران خان اپنے پلے سے ادا کریں گے اور اس میں عوام سے ایک پیسہ بھی وصول نہیں کیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment