ابھی ابھی ملک کے مشہور نیوز چینلز نے اطلاعات فراہم کی ہیں کہ پرویز خٹک وزیراعلی کے پی کے کو صوبے میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ان کے اپنے ہی گھر میں نظربند کر دیا گیا ہے۔ یہ اطلاعات سیکیورٹی زرائع سے موصول ہوئی ہیں۔
مزید یہ خبر ہمارے نیوز رپورٹر کو دی گئی ہے کہ پرویز خٹک کو اس لئے نظربند کر دیا گیا کیونکہ یہ خدشہ تھا کہ طوفانی بارش اور تیز ھوائوں کے باعث کہیں وہ لاپتہ نہ ھو جائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کے سلسلے میں ملک کے بہترین ڈاکٹرز سے معاونت جاری ہے۔
میڈیا کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ جلد ہی فراہم کر دی جائیں گی۔
بھنگ نیوز
Sunday, 9 August 2015
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment