Friday 21 August 2015

ایان علی کو کراچی یونیورسٹی مدعو کرنے والا پرنسپل بے گھر۔خبر


انتہائی سنسنی خیز خبر۔ کراچی یونیورسٹی کا پرنسپل گھر سے بے دخل ۔ بیوی نے لات مار کر سامان سمیت گھر سے باہر نکال دیا۔ اس سے پہلے یونیورسٹی گرائونڈ میں طلباء و طالبات کے سامنے ٹائی سے گھسیٹتی ہوئی گیٹ سے باہر لے گئیں۔ ڈاکٹر صاحب نے ایان علی کو کراچی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں مدعو کیا تھا۔

The most thrilling news. Karachi University principal homes. Equipment including kick wife out of the house. The university grounds in front of the students took the tie dragged out of the gate. Ali, a doctor at the Karachi University was invited.

0 comments:

Post a Comment